عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلَمَةَ الْعَنَزِيُّ ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنِي أَبُو الزَّاهِرِيَّةِ عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَيُغْشِيَنَّ أُمَّتِي مِنْ بَعْدِي فِتَنٌ كَقِطَعِ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ يُصْبِحُ الرَّجُلُ فِيهَا مُؤْمِنًا وَيُمْسِي كَافِرًا وَيُمْسِي مُؤْمِنًا وَيُصْبِحُ كَافِرًا يَبِيعُ أَقْوَامٌ دِينَهُمْ بِعَرَضٍ مِنَ الدُّنْيَا قَلِيلٍ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ «وَشَاهِدُهُ الْحَدِيثُ الَّذِي يُعَرِّفُ هَذَا الْمَتْنَ» صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "My Ummah will surely be overtaken by tribulations like patches of dark night. A man will wake up a believer and go to sleep a disbeliever, and go to sleep a believer and wake up a disbeliever. People will sell their religion for a paltry portion of this world." This hadith has a sound chain of narration and they [al-Bukhari and Muslim] did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "میری اُمّت پر میرے بعد ضرور اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح فتنے چھا جائیں گے۔ آدمی صبح مؤمن ہوگا اور شام کافر ہو جائے گا، اور شام مؤمن ہوگا اور صبح کافر ہو جائے گا۔ لوگ اپنا دین دنیا کے تھوڑے سے مال کے بدلے بیچ دیں گے۔" یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
