عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ قَالَا ثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي حَلَمْتُ أَنَّ رَأْسِي قُطِعَ وَأَنَا أَتْبَعُهُ فَزَجَرَهُ النَّبِيُّ ﷺ وَقَالَ «لَا تُخْبِرْ بِتَلَعُّبِ الشَّيْطَانِ بِكَ فِي الْمَنَامِ» على شرط البخاري ومسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrated that a Bedouin came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and said: O Messenger of Allah, I dreamt that my head was cut off and I was chasing after it. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) rebuked him and stated: 'Do not tell people about the playing of Satan with you in your sleep.'
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں نے خواب دیکھا کہ میرا سر کاٹ دیا گیا اور میں اس کے پیچھے بھاگ رہا تھا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے ڈانٹا اور ارشاد فرمایا: 'لوگوں کو شیطان کا نیند میں تمہارے ساتھ کھیلنا نہ بتایا کرو۔'
