عربی (اصل)
فَحَدَّثْنَاهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عِصْمَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ثَنَا أَبِي ثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَنْبَأَ جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي نُعْمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَاجْلِدُوهُ فَإِنْ شَرِبَ فَاجْلِدُوهُ فَإِنْ شَرِبَ فَاجْلِدُوهُ فَإِنْ شَرِبَ فَاقْتُلُوهُ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever drinks wine, flog him. If he drinks again, flog him. If he drinks again, flog him. If he drinks again, kill him." This hadith has a sound chain of narration.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو شراب پئے اسے کوڑے لگاؤ، اگر پھر پئے تو کوڑے لگاؤ، اگر پھر پئے تو کوڑے لگاؤ، اگر پھر پئے تو قتل کر دو۔" یہ حدیث صحیح الاسناد ہے۔
