عربی (اصل)
مَا حَدَّثَنَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى ثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ الْبُرْدِيُّ ثَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ فَيَّاضٍ الْأَنْبَارِيُّ عَنْ خَلَّادِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي بَكْرِ بْنِ لَيْثٍ أَتَى النَّبِيَّ ﷺ فَأَقَرَّ أَنَّهُ زَنَى بِامْرَأَةٍ أَرْبَعَ مِرَارٍ فَجُلِدَ مِائَةً وَكَانَ بِكْرًا ثُمَّ سَأَلَهُ الْبَيِّنَةَ عَلَى الْمَرْأَةِ فَقَالَتِ الْمَرْأَةُ كَذَبَ وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَجَلَدَهُ حَدَّ الْفِرْيَةِ ثَمَانِينَ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» القاسم بن فياض ضعيف
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) narrated that a man from Banu Bakr ibn Layth came to the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and confessed to adultery three times. The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) ordered that he be flogged. He was unmarried, so they flogged him and released him.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ بنو بکر بن لیث کا ایک شخص نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور تین بار زنا کا اقرار کیا۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کوڑے لگانے کا حکم دیا۔ وہ غیر شادی شدہ تھا تو اسے کوڑے لگائے اور چھوڑ دیا۔
