عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْبَغْدَادِيُّ ثَنَا أَبُو عُلَاثَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ «كَانَ الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ قَدْ أَسْلَمَ وَأَقَامَ عَلَى سِقَايَتِهِ وَلَمْ يُهَاجِرْ» سكت
انگریزی ترجمہ
Hadrat Urwah ibn al-Zubair narrated: "Hadrat Abbas ibn Abd al-Muttalib (may Allah be well pleased with him) had accepted Islam and continued providing water (at the Ka'bah) but did not emigrate (to Madinah)." Dhahabi remained silent about it.
اردو ترجمہ
حضرت عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ: "حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسلام قبول کر لیا تھا اور اپنی سقایت (حاجیوں کو پانی پلانے) پر قائم رہے اور ہجرت نہیں کی۔" امام ذہبی نے اس پر سکوت کیا۔
