عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ ثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْرَائِيلَ عَنْ جَعْدَةَ الْجُشَمِيِّ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ يُشِيرُ بِيَدِهِ إِلَى بَطْنِ رَجُلٍ سَمِينٍ وَيَقُولُ «لَوْ كَانَ هَذَا فِي غَيْرِ هَذَا كَانَ خَيْرًا لَكَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ja'dah al-Jushami (may Allah be well pleased with him) said: I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) pointing with his hand toward the belly of a fat man and saying: "Had this been in other than this, it would have been better for you." This is a hadith with an authentic chain of transmission, though neither [al-Bukhari nor Muslim] recorded it. [Authentic].
اردو ترجمہ
حضرت جعدہ جشمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ ایک موٹے شخص کے پیٹ کی طرف اپنے ہاتھ سے اشارہ کر کے ارشاد فرما رہے تھے: «اگر یہ اس کے علاوہ کہیں اور ہوتا تو تمہارے لیے بہتر تھا۔» یہ حدیث صحیح الاسناد ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ صحیح۔
