عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَاضِي بِمَرْوَ ثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ثَنَا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ثَنَا أَبُو عَقِيلٍ الثَّقَفِيُّ عَنْ يَزِيدَ بْنِ سِنَانٍ ثَنَا بُكَيْرُ بْنُ فَيْرُوزَ يَقُولُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ خَافَ أَدْلَجَ وَمَنْ أَدْلَجَ فَقَدْ بَلَغَ الْمَنْزِلَ أَلَا إِنَّ سِلْعَةَ اللَّهِ غَالِيَةٌ أَلَا إِنَّ سِلْعَةَ اللَّهِ غَالِيَةٌ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever fears sets out at nightfall, and whoever sets out at nightfall will reach the destination. Indeed, the merchandise of Allah is precious. Indeed, the merchandise of Allah is precious." This is a hadith with an authentic chain of transmission, though neither [al-Bukhari nor Muslim] recorded it. [Authentic].
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جو ڈرا اس نے رات کے اندھیرے میں سفر کیا، اور جس نے رات کو سفر کیا وہ منزل پر پہنچ گیا۔ خبردار! اللہ کا سودا مہنگا ہے۔ خبردار! اللہ کا سودا مہنگا ہے۔» یہ حدیث صحیح الاسناد ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ صحیح۔
