عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ ثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْجُنَيْدِ ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ الْعَتَكِيُّ ثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ النَّخَعِيُّ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَيْدَةَ قَالَ سَمِعَ ابْنُ عُمَرَ رَجُلًا يَحْلِفُ بِالْكَعْبَةِ فَقَالَ لَا تَحْلِفْ بِالْكَعْبَةِ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «مَنْ حَلَفَ بِغَيْرِ اللَّهِ فَقَدْ كَفَرَ أَوْ أَشْرَكَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) heard a man swearing by the Ka'bah and said to him: "Do not swear by the Ka'bah, for I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Whoever swears by other than Allah has indeed committed disbelief or polytheism.'" This is a hadith whose chain of transmission is authentic according to the condition of the two Shaykhs [al-Bukhari and Muslim], though neither recorded it. According to the condition of al-Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے ایک شخص کو کعبہ کی قسم کھاتے سنا تو فرمایا: کعبہ کی قسم نہ کھاؤ، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: «جس نے اللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھائی تو اس نے کفر کیا یا شرک کیا۔» یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ بخاری و مسلم کی شرط پر۔
