عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ ثَنَا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ الْبَزَّارُ ثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ ثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ مَرَّ بِهِ وَهُوَ مُتَّكِئٌ عَلَى إِلْيَةِ يَدِهِ خَلْفَ ظَهْرِهِ فَقَالَ «تَقْعُدُ قَعْدَةَ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat al-Sharid (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by him while he was leaning on the palm of his hand placed behind his back, and stated: "You sit the way those upon whom is wrath sit."
اردو ترجمہ
حضرت شرید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے جبکہ وہ اپنی ہتھیلی پر پیچھے ٹیک لگائے بیٹھے تھے، تو آپ نے ارشاد فرمایا: "تم ان لوگوں کی طرح بیٹھتے ہو جن پر غضب کیا گیا ہے۔"
