عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَيُّوبَ ثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ وَحَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ وَأَبُو الْحَسَنِ الْعَنَزِيُّ قَالَا ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ الدَّارِمِيُّ ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ السَّهْمِيُّ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَسَمِعْتَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ «النَّدَمُ تَوْبَةٌ» قَالَ نَعَمْ «وَ
انگریزی ترجمہ
Humayd al-Tawil narrates: I asked Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him): "Did you hear the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Remorse is repentance'?" He said: "Yes."
اردو ترجمہ
حمید الطویل فرماتے ہیں: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا: کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: «ندامت توبہ ہے»؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔
