عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ شَيْبَانَ الرَّمْلِيُّ ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ زِيَادِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ دَخَلْتُ أَنَا وَأَبِي عَلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ فَقَالَ لَهُ أَبِي أَسَمِعْتَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ «النَّدَمُ تَوْبَةُ؟» قَالَ نَعَمْ أَنَا سَمِعْتُهُ يَقُولُ «النَّدَمُ تَوْبَةٌ» صحيح أَسَمِعْتَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ «النَّدَمُ تَوْبَةُ؟» قَالَ نَعَمْ أَنَا سَمِعْتُهُ يَقُولُ «النَّدَمُ تَوْبَةٌ» صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Mughaffal (may Allah be well pleased with him) narrates: I and my father visited Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him). My father asked him: "Did you hear the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'Remorse is repentance'?" He said: "Yes, I heard him saying: 'Remorse is repentance.'"
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں اپنے والد کے ساتھ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس گیا۔ میرے والد نے ان سے پوچھا: کیا آپ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: «ندامت توبہ ہے»؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، میں نے آپ کو فرماتے سنا: «ندامت توبہ ہے۔»
