عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ثَنَا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ ثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ حَدَّثَنِي أَبُو كَبْشَةَ السَّلُولِيُّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «أَرْبَعُونَ خَصْلَةً أَعْلَاهُنَّ مِنْحَةُ الْعَنْزِ لَا يَعْمَلُ عَبْدٌ بِخَصْلَةٍ مِنْهَا رَجَاءَ ثَوَابِهَا وَتَصْدِيقَ مَوْعُودِهَا إِلَّا أَدْخَلَهُ اللَّهُ بِهَا الْجَنَّةَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Amr ibn al-As (may Allah be well pleased with them both) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There are forty virtuous deeds, the highest of which is lending a she-goat for its milk. No servant performs any one of these deeds hoping for its reward and believing in its promised recompense except that Allah will admit him to Paradise on account of it."
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «چالیس نیک خصلتیں ہیں جن میں سب سے اعلیٰ بکری کا دودھ دوہنے کے لیے عاریتاً دینا ہے۔ کوئی بندہ ان میں سے کسی ایک خصلت پر اس کے ثواب کی امید اور اس کے وعدے کی تصدیق کرتے ہوئے عمل نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اسے اس کے سبب جنت میں داخل فرما دیتا ہے۔»
