عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانَ الْجَلَّابُ بِهَمْدَانَ ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَصْرٍ ثَنَا حَرَمِيُّ بْنُ حِصْنٍ ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَتَتِ امْرَأَةٌ النَّبِيَّ ﷺ فَذَكَرَتْ أَنَّ بِهَا طَيْفًا مِنَ الشَّيْطَانِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «إِنْ شِئْتِ دَعَوْتُ اللَّهَ ﷻ فَبَرَّأَكِ وَإِنْ شِئْتِ فَلَا حِسَابَ وَلَا عَذَابَ» قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ فَدَعْنِي إِذًا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated: A woman came to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and mentioned that she was afflicted by a touch of Satan. The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'If you wish, I will supplicate to Allah the Almighty and He will cure you; and if you wish, [you may bear it and there will be] no reckoning and no punishment.' She said: 'O Messenger of Allah, then leave me [to bear it].'
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور بتایا کہ اسے شیطان کا اثر ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «اگر تو چاہے تو میں اللہ عزوجل سے دعا کروں اور وہ تجھے شفا دے، اور اگر تو چاہے تو (صبر کر اور) نہ حساب ہوگا نہ عذاب۔» اس نے عرض کیا: یا رسول اللہ! تو مجھے (صبر پر) چھوڑ دیجئے۔
