عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيُّ وَأَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ الْحَافِظُ وَعَلِيُّ بْنُ عِيسَى الْحِيرِيُّ قَالُوا ثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «مَنْ تَطَبَّبَ وَلَمْ يُعْرَفْ مِنْهُ طِبٌّ فَهُوَ ضَامِنٌ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ صحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Amr ibn Shu'ayb narrated from his father, from his grandfather (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever practices medicine without being known as a physician, he is held liable." This is a hadith with a sound chain of narration, and they [al-Bukhari and Muslim] did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ اپنے دادا رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «جس نے طبابت کی اور وہ طب میں جانا پہچانا نہ ہو تو وہ ضامن ہے (یعنی نقصان کا ذمہ دار ہے)۔» یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
