عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ الْقَاضِي ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدٍ الْعَوْفِيُّ ثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ ثَنَا شُعْبَةُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ مَيْمُونٍ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ «أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَنْ نَتَدَاوَى مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ بِالْقُسْطِ الْبَحْرِيِّ وَالزَّيْتِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Zayd ibn Arqam (may Allah be well pleased with him) narrated: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded us to treat pleurisy (dhat al-janb) with Indian costus and olive oil."
اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: "رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا کہ ذات الجنب [پسلی کے درد] کا علاج قسطِ بحری اور زیتون کے تیل سے کریں۔"
