عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ أَنَّهُ قَالَ «لِكُلِّ دَاءٍ دَوَاءٌ فَإِنْ أَصَابَ الدَّاءَ الدَّوَاءُ بَرِئَ بِإِذْنِ اللَّهِ ﷻ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط مسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir ibn Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrated from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), who stated: "Every disease has a cure. If the right cure meets the disease, the patient recovers by the permission of Allah the Exalted." This hadith is sound on the criterion of Muslim, though they [al-Bukhari and Muslim] did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "ہر بیماری کی دوا ہے۔ جب دوا بیماری کو صحیح طریقے سے پہنچ جائے تو اللہ عزوجل کے اذن سے شفا ہوجاتی ہے۔" یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے مگر بخاری و مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔
