عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الْأَوْدِيُّ بِبَغْدَادَ ثنا أَبُو إِسْمَاعِيلَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ السُّلَمِيُّ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «مَنْ أَذَّنَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ وَكُتِبَ لَهُ بِتَأْذِينِهِ فِي كُلِّ مَرَّةٍ سِتُّونَ حَسَنَةً وَبِإِقَامَتِهِ ثَلَاثُونَ حَسَنَةً»
انگریزی ترجمہ
Abu al-Husayn Ahmad ibn Uthman ibn Yahya al-Awdi informed us in Baghdad... from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Whoever calls the adhan for twelve years, Paradise becomes obligatory for him, and for every adhan he gives, sixty good deeds are recorded for him, and for every iqamah, thirty good deeds."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے بارہ سال تک اذان دی اس کے لیے جنت واجب ہو گئی اور ہر مرتبہ اذان دینے پر اس کے لیے ساٹھ نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور ہر مرتبہ اقامت کہنے پر تیس نیکیاں۔"
