عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي عَبْدَانُ بْنُ يَزِيدَ الدَّقَّاقُ بِهَمْدَانَ ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ ثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ الضَّبِّيُّ ثَنَا الْمُبَارَكُ بْنُ فَضَالَةَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ مَرَّ بِالنَّبِيِّ ﷺ رَجُلٌ فَقَالَ رَجُلٌ إِنِّي لَأُحِبُّهُ فِي اللَّهِ ﷻ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «أَأَعْلَمْتَهُ؟» قَالَ لَا قَالَ «فَأَعْلِمْهُ» قَالَ فَلَقِيتُ الرَّجُلَ فَأَعْلَمْتُهُ فَقَالَ أَحَبَّكَ اللَّهُ الَّذِي أَحْبَبْتَنِي لَهُ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» وَشَاهِدُهُ حَدِيثُ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَصحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated: A man passed by the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and a man said: "I love him for the sake of Allah the Mighty and Majestic." The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Have you informed him?" He said: "No." He stated: "Then inform him." So he went to him and said: "I love you for the sake of Allah." He replied: "May He for whose sake you love me love you."
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس سے ایک شخص گزرا تو ایک آدمی نے عرض کیا: میں اسے اللہ عزوجل کے لیے محبت کرتا ہوں۔ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم نے اسے بتایا؟ عرض کیا: نہیں۔ ارشاد فرمایا: اسے بتاؤ۔ وہ اس کے پاس گیا اور کہا: میں تم سے اللہ کے لیے محبت کرتا ہوں۔ اس نے جواب دیا: جس کے لیے تم مجھ سے محبت کرتے ہو وہ تم سے محبت کرے۔
