عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ أَنْبَأَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ حُسَيْنٍ الزِّيَادِيُّ أَنَّ مَالِكَ بْنَ سَعْدٍ التُّجِيبِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ أَتَاهُ جِبْرِيلُ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ إِنَّ اللَّهَ لَعَنَ الْخَمْرَ وَعَاصِرَهَا وَمُعْتَصِرَهَا وَحَامِلَهَا وَالْمَحْمُولَةَ إِلَيْهِ وَشَارِبَهَا وَبَايِعَهَا وَمُبْتَاعَهَا وَسَاقِيَهَا وَمُسْقَاهَا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated that Jibril (upon him be peace and blessings) came to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and said: "O Muhammad! Indeed, Allah has cursed wine and its presser, and the one who has it pressed, and its carrier, and the one to whom it is carried, and its drinker, and its seller, and its buyer, and its server, and the one who is served it."
اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ محبوب رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جبریل علیہ السلام آئے اور عرض کیا: اے محمد! بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب پر لعنت فرمائی ہے اور اس کے نچوڑنے والے پر، اور جس کے لیے نچوڑی جائے اس پر، اور اس کے اٹھانے والے پر، اور جس کے پاس لے جائی جائے اس پر، اور اس کے پینے والے پر، اور اس کے بیچنے والے پر، اور اس کے خریدنے والے پر، اور اس کے پلانے والے پر، اور جسے پلائی جائے اس پر۔
