عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ ثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنِ مُوسَى ثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ تَحْرِيمُ الْخَمْرِ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ كَيْفَ إِخْوَانُنَا الَّذِينَ مَاتُوا وَهُمْ يَشْرَبُونَهَا؟ قَالَ فَنَزَلَتْ {لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوا} [المائدة 93] «الْآيَةَ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated: When the prohibition of wine was revealed, the Companions said: "O Messenger of Allah! What about our brothers who died while they used to drink it?" Then the verse was revealed: "There is no blame upon those who believe and do righteous deeds for what they have consumed."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جب شراب کی حرمت نازل ہوئی تو صحابہ نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے ان بھائیوں کا کیا حال ہوگا جو شراب پیتے ہوئے فوت ہو گئے؟ تو یہ آیت نازل ہوئی: جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کیے ان پر کوئی گناہ نہیں جو انہوں نے کھایا پیا۔
