عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ يَعْقُوبَ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ثَنَا أَبُو الْأَشْعَثِ ثَنَا زُهَيْرُ بْنُ الْعَلَاءِ ثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ وَتَزَوَّجَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أُمَّ شَرِيكٍ الْأَنْصَارِيَّةَ مِنْ بَنِي النَّجَّارِ وَقَالَ «إِنِّي أُحِبُّ أَنْ أَتَزَوَّجَ فِي الْأَنْصَارِ» ثُمَّ قَالَ «إِنِّي أَكْرَهُ غَيْرَتَهُنَّ» فَلَمْ يَدْخُلْ بِهَاسكت عنه الذهبي في التلخيص
انگریزی ترجمہ
Qatadah narrated: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) also married Umm Sharik al-Ansariyyah from Banu al-Najjar and stated: 'I would like to marry among the Ansar.' Then he stated: 'But I dislike their jealousy.' So he did not consummate the marriage with her."
اردو ترجمہ
قتادہ نے بیان کیا: "حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اُمّ شریک انصاریہ سے بھی نکاح فرمایا جو بنو نجار سے تھیں، اور ارشاد فرمایا: میں چاہتا ہوں کہ انصار میں نکاح کروں۔ پھر ارشاد فرمایا: لیکن مجھے ان کی غیرت ناپسند ہے۔ تو آپ نے ان سے رخصتی نہیں فرمائی۔"
