عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا الشَّيْخُ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ثَنَا أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ ثَنَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ الطَّائِفِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيَاضٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ «أَمَرَهُ أَنْ يَجْعَلَ مَسْجِدَ الطَّائِفِ حَيْثُ كَانَتْ طَاغِيَتُهُمْ» سكت عنه الذهبي في التلخيص
انگریزی ترجمہ
Hadrat Uthman ibn Abi al-As (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) commanded him to build the mosque of Ta'if at the place where their idol used to be. Al-Dhahabi remained silent about this in al-Talkhis.
اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن ابی العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ طائف کی مسجد وہاں بنائیں جہاں ان کا بت ہوا کرتا تھا۔ ذہبی نے تلخیص میں اس کے بارے میں سکوت کیا۔
