عربی (اصل)
أَخْبَرْنَاهُ عَلِيُّ بْنُ عِيسَى ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثنا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ثنا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي يَحْيَى عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «عَامَّةُ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنَ الْبَوْلِ» عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ قَالَ «عَامَّةُ عَذَابِ الْقَبْرِ مِنَ الْبَوْلِ»
انگریزی ترجمہ
Ali ibn Isa informed us... from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) who attributed it to the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) who stated: "The majority of the punishment of the grave is due to (not guarding against) urine."
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مرفوعاً روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "عذابِ قبر کا عام حصہ پیشاب (سے نہ بچنے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔"
