عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ثنا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ ثنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ ﷺ «تَيَمَّمَ بِمَوْضِعٍ يُقَالُ لَهُ مِرْبَدُ النَّعَمِ وَهُوَ يَرَى بُيُوتَ الْمَدِينَةِ» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ تَفَرَّدَ بِهِ عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي رَزِينٍ وَهُوَ صَدُوقٌ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» وَقَدْ أَوْقَفَهُ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيُّ وَغَيْرُهُ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَتفرد به عمرو وهو صدوق ووقفه يحيى بن سعيد الأنصاري وغيره
انگریزی ترجمہ
Abu al-Abbas Muhammad ibn Ya'qub narrated to us... from Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: "I saw the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) perform tayammum at a place called Mirbad al-Na'am while he could see the houses of Madinah." This is an authentic hadith, uniquely narrated by Amr ibn Muhammad ibn Abi Razin, who is truthful, yet the two Shaykhs did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو مربد النعم نامی جگہ پر تیمم فرماتے دیکھا جبکہ آپ مدینہ کے گھروں کو دیکھ رہے تھے۔ یہ حدیث صحیح ہے، عمرو بن محمد بن ابی رزین نے انفرادیت اختیار کی ہے جو صدوق ہیں، مگر شیخین نے اسے تخریج نہیں کیا۔
