عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْفَضْلِ الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْعَبْدِيُّ ثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ قَالَ سَمِعْتُ سَعْدًا يَقُولُ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «اللَّهُمُ اسْتَجِبْ لَهُ إِذَا دَعَاكَ»
انگریزی ترجمہ
Qays ibn Abi Hazim narrated: 'I heard Hadrat Sa'd (may Allah be well pleased with him) saying: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated to me on the day of Uhud: Shoot, Sa'd! May my father and mother be sacrificed for you.'
اردو ترجمہ
قیس بن ابی حازم نے بیان کیا: 'میں نے حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فرماتے سنا: حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے دن مجھ سے ارشاد فرمایا: تیر مارو سعد! میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں۔'
