عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بُكَيْرٍ الْعَدْلُ ثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ الْبَجَلِيُّ ثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ثَنَا حَاجِبُ بْنُ عُمَرَ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ الْأَعْرَجِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ «مَا مَسِسْتُ فَرْجِي بِيَمِينِي مُنْذُ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
انگریزی ترجمہ
It is narrated from al-Hakam ibn al-A'raj from Hadrat Imran ibn Husayn (may Allah be well pleased with him) who said: 'I have not touched my private part with my right hand since I pledged allegiance to the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).' This is an authentic hadith according to the conditions of al-Bukhari and Muslim, though they did not include it.
اردو ترجمہ
حکم بن الاعرج سے روایت ہے، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انہوں نے فرمایا: 'جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ پر بیعت کی ہے، اس وقت سے میں نے اپنے دائیں ہاتھ سے اپنی شرمگاہ کو نہیں چھوا۔' یہ حدیث بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
