عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاكِ بِبَغْدَادَ ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ الْحَارِثِيُّ ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ فِي بَوْلِ الرَّضِيعِ «يُنْضَحُ بَوْلُ الْغُلَامِ وَيُغْسَلُ بَوْلُ الْجَارِيَةِ» «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ فَإِنَّ أَبَا الْأَسْوَدِ الدِّيلِيَّ سَمَاعُهُ مِنْ عَلِيٍّ وَهُوَ عَلَى شَرْطِهِمَا صَحِيحٌ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ وَلَهُ شَاهِدَانِ صَحِيحَانِ أَمَّا أَحَدُهُمَا» على شرطهما
انگریزی ترجمہ
Abu Amr Uthman ibn Ahmad ibn al-Sammak narrated to us in Baghdad... from Hadrat Ali ibn Abi Talib — that is, Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) — that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated regarding the urine of an infant: "The urine of a boy is sprinkled (with water) and the urine of a girl is washed." This is an authentic hadith, for Abu al-Aswad al-Du'ali's hearing from Ali meets the conditions of both Shaykhs, yet they did not record it. It has two authentic supporting narrations.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے شیر خوار بچے کے پیشاب کے بارے میں ارشاد فرمایا: "لڑکے کے پیشاب پر پانی چھڑکا جائے اور لڑکی کا پیشاب دھویا جائے۔" یہ حدیث صحیح ہے کیونکہ ابو الاسود الدیلی کا حضرت علی سے سماع شیخین کی شرط پر ہے، مگر انہوں نے اسے تخریج نہیں کیا۔ اس کے دو صحیح شواہد ہیں۔
