عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الصَّفَّارُ ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ بْنِ خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ الْفَضْلَ بْنَ دُكَيْنٍ يَقُولُ «قُتِلَ طَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ بْنُ الْعَوَّامِ فِي رَجَبٍ سَنَةَ سِتٍّ وَثَلَاثِينَ»
انگریزی ترجمہ
Abu Abdullah Muhammad ibn Abdullah al-Saffar informed us, Ahmad ibn Mihran ibn Khalid narrated to us, he said: I heard al-Fadl ibn Dukayn saying: "Hadrat Talha (may Allah be well pleased with him) and Hadrat al-Zubayr ibn al-Awwam (may Allah be well pleased with him) were killed in Rajab of the year thirty-six."
اردو ترجمہ
ابو عبد اللہ محمد بن عبد اللہ صفار نے ہمیں خبر دی، احمد بن مہران بن خالد نے ہمیں بیان کیا، فرمایا: میں نے فضل بن دکین کو فرماتے سنا: «حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت زبیر بن العوام رضی اللہ تعالیٰ عنہ چھتیس ہجری کے رجب میں شہید ہوئے۔»
