عربی (اصل)
حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْأَصْبَهَانِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رُسْتَةَ ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ ثنا الْوَاقِدِيُّ ثنا عُمَرُ بْنُ عُثْمَانَ الْحَبَشِيُّ عَنْ آبَائِهِ عَنْ أُمِّ قَيْسِ بِنْتِ مِحْصَنٍ قَالَتْ «تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَعُكَّاشَةُ ابْنُ أَرْبَعِينَ سَنَةً وَقُتِلَ بَعْدَ ذَلِكَ بِسَنَةٍ بِبُزَاخَةَ فِي خِلَافَةِ أَبِي بَكْرٍ سَنَةَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ وَكَانَ عُكَّاشَةُ مِنْ أَجْمَلِ النَّاسِ» «تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَعُكَّاشَةُ ابْنُ أَرْبَعِينَ سَنَةً وَقُتِلَ بَعْدَ ذَلِكَ بِسَنَةٍ بِبُزَاخَةَ فِي خِلَافَةِ أَبِي بَكْرٍ سَنَةَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ وَكَانَ عُكَّاشَةُ مِنْ أَجْمَلِ النَّاسِ»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Umm Qays bint Mihsan (may Allah be well pleased with her) who said: "The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) passed away when Hadrat Ukkashah (may Allah be well pleased with him) was forty years old. He was martyred a year after that at Buzakhah during the caliphate of Hadrat Abu Bakr (may Allah be well pleased with him) in the year 12 AH. Hadrat Ukkashah (may Allah be well pleased with him) was among the most handsome of people."
اردو ترجمہ
حضرت ام قیس بنت محصن رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے وقت حضرت عکاشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عمر چالیس سال تھی۔ اس کے ایک سال بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور خلافت میں سنہ ۱۲ ہجری میں بزاخہ کے مقام پر شہید ہوئے۔ حضرت عکاشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ لوگوں میں سب سے زیادہ حسین تھے۔
