عربی (اصل)
فَحَدَّثَنَاهُ أَبُو سَعِيدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ النَّسَوِيُّ ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَنْ مَاءِ الْبَحْرِ فَقَالَ «هُوَ الطَّهُورُ مَاؤُهُ الْحِلُّ مَيْتَتُهُ» «وَأَمَّا حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَدْ ذَكَرْنَاهُ» سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ عَنْ مَاءِ الْبَحْرِ فَقَالَ «هُوَ الطَّهُورُ مَاؤُهُ الْحِلُّ مَيْتَتُهُ» «وَأَمَّا حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ فَقَدْ ذَكَرْنَاهُ»
انگریزی ترجمہ
Abu Sa'id Ahmad ibn Muhammad al-Nasawi narrated to us... from Hadrat Ali ibn Abi Talib (may Allah be well pleased with him and may Allah honor his face) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about sea water. He stated: "Its water is purifying and its dead (creatures) are lawful." As for the hadith of Ibn Abbas, we have already mentioned it.
اردو ترجمہ
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ و کرم اللہ وجہہ الکریم سے روایت ہے: حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سمندر کے پانی کے بارے میں پوچھا گیا۔ فرمایا: "اس کا پانی پاک کرنے والا ہے اور اس کا مردار حلال ہے۔" جہاں تک ابن عباس کی حدیث کا تعلق ہے تو وہ ہم پہلے ذکر کر چکے ہیں۔
