عربی (اصل)
وَحدثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ ثنا أَبُو الْمُثَنَّى الْعَنْبَرِيُّ قَالَا ثنا أَبُو عَمْرٍو الضَّرِيرُ ثنا حَسَّانُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ الثَّوْرِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ قَالَ «مِفْتَاحُ الصَّلَاةِ الْوُضُوءُ وَتَحْرِيمُهَا التَّكْبِيرُ وَتَحْلِيلُهَا التَّسْلِيمُ»
انگریزی ترجمہ
Abu Bakr Muhammad ibn Ahmad ibn Balawayh narrated to us... from Hadrat Abu Sa'id (al-Khudri) (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The key to prayer is ablution (wudu), its commencement (tahrim) is the takbir, and its conclusion (tahlil) is the taslim."
اردو ترجمہ
حضرت ابو سعید (خدری) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "نماز کی کنجی وضو ہے، اس کی تحریم (شروع کرنا) تکبیر ہے، اور اس کی تحلیل (ختم کرنا) سلام ہے۔"
