عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ الْعَدْلُ ثنا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ ثنا أَبُو الْحَارِثِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُسْلِمٍ الْفِهْرِيُّ ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْلَمَةَ أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ لَمَّا اقْتَرَفَ آدَمُ الْخَطِيئَةَ قَالَ يَا رَبِّ أَسْأَلُكَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ لَمَا غَفَرْتَ لِي فَقَالَ اللَّهُ يَا آدَمُ وَكَيْفَ عَرَفْتَ مُحَمَّدًا وَلَمْ أَخْلُقْهُ؟ قَالَ يَا رَبِّ لِأَنَّكَ لَمَّا خَلَقْتَنِي بِيَدِكَ وَنَفَخْتَ فِيَّ مِنْ رُوحِكَ رَفَعْتُ رَأْسِي فَرَأَيْتُ عَلَىَ قَوَائِمِ الْعَرْشِ مَكْتُوبًا لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَعَلِمْتُ أَنَّكَ لَمْ تُضِفْ إِلَى اسْمِكَ إِلَّا أَحَبَّ الْخَلْقِ إِلَيْكَ فَقَالَ اللَّهُ صَدَقْتَ يَا آدَمُ إِنَّهُ لَأُحِبُّ الْخَلْقِ إِلَيَّ ادْعُنِي بِحَقِّهِ فَقَدْ غَفَرْتُ لَكَ وَلَوْلَا مُحَمَّدٌ مَا خَلَقْتُكَ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَهُوَ أَوَّلُ حَدِيثٍ ذَكَرْتُهُ لِعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ فِي هَذَا الْكِتَابِ» بل موضوع
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Umar ibn al-Khattab (may Allah be well pleased with him) who said: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'When Adam committed the error, he said: O my Lord, I ask You by the right of Muhammad that You forgive me. Allah said: O Adam, how do you know Muhammad when I have not yet created him? He said: O my Lord, when You created me with Your Hand and breathed into me of Your Spirit, I raised my head and saw written upon the pillars of the Throne: La ilaha illallah Muhammadur Rasulullah.'
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب آدم علیہ السلام سے خطا ہوئی تو انہوں نے عرض کیا: اے میرے رب! میں تجھ سے محمد کے حق سے سوال کرتا ہوں کہ تو مجھے معاف فرما دے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اے آدم! تو محمد کو کیسے جانتا ہے جبکہ میں نے ابھی ان کو پیدا نہیں کیا؟ عرض کیا: اے میرے رب! جب تو نے مجھے اپنے ہاتھ سے بنایا اور اپنی روح مجھ میں پھونکی تو میں نے اپنا سر اٹھایا اور عرش کے ستونوں پر لکھا دیکھا: لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ۔
