عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَعْقُوبَ الْعَدْلُ ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا زَيْدُ بْنُ الْخَبَّابِ عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ قَالَ نَبِيُّ اللَّهِ دَاوُدُ يَا رَبِّ أَسْمَعُ النَّاسَ يَقُولُونَ رَبُّ إِسْحَاقَ قَالَ إِنَّ إِسْحَاقَ جَادَ لِي بِنَفْسِهِ «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ رَوَاهُ النَّاسُ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ تَفَرَّدَ بِهِ»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Abbas ibn Abdul Muttalib (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The Prophet of Allah Dawud (David, upon him be peace) said: O my Lord, I hear people saying: Lord of Ibrahim, Lord of Ishaq, Lord of Ya'qub. He said: Indeed Ishaq offered himself willingly to Me (for sacrifice).'
اردو ترجمہ
حضرت عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کے نبی داؤد علیہ السلام نے عرض کیا: اے میرے رب! میں لوگوں کو سنتا ہوں کہتے ہیں: ابراہیم کا رب، اسحاق کا رب، یعقوب کا رب۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: اسحاق نے میرے لیے اپنی جان پیش کی (قربانی کے لیے)۔
