عربی (اصل)
حَدَّثَنِيهِ عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ثنا يَحْيَى بْنُ مُوسَى ثنا عَتَّابُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَوْذَبٍ ثنا كَعْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي قَتَادَةَ حَدِّثْنِي بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ أَخْشَى أَنْ يَزِلَّ لِسَانِي بِشَيْءٍ لَمْ يَقُلْهُ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَدِيثِ عَنِّي مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ» حَدِّثْنِي بِشَيْءٍ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ أَخْشَى أَنْ يَزِلَّ لِسَانِي بِشَيْءٍ لَمْ يَقُلْهُ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ «إِيَّاكُمْ وَكَثْرَةَ الْحَدِيثِ عَنِّي مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Qatadah (may Allah be well pleased with him) was asked: 'Narrate to me something you heard from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him).' He said: 'I fear my tongue will slip with something that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) did not say. I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating: "Beware of narrating excessively from me. Whoever deliberately lies upon me, let him prepare his seat in the Fire."'
اردو ترجمہ
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا گیا: مجھے حبیبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہوئی کوئی بات سنائیے۔ فرمایا: 'مجھے ڈر ہے کہ میری زبان سے کوئی ایسی بات نکل جائے جو حبیبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے نہیں فرمائی۔ میں نے حبیبِ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: مجھ سے کثرتِ حدیث سے بچو۔ جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ بولا تو وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنا لے۔'
