عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ ثنا سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى أَنْبَأَ إِسْرَائِيلُ عَنِ السُّدِّيِّ قَالَ سَأَلْتُ مُرَّةَ الْهَمْدَانِيَّ عَنْ قَوْلِ اللَّهِ ﷻ {وَإِنْ مِنْكُمْ إِلَّا وَارِدُهَا كَانَ عَلَى رَبِّكَ حَتْمًا مَقْضِيًّا} [مريم 71] فَحَدَّثَنِي أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ حَدَّثَهُمْ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ ﷺ قَالَ «يَرِدُ النَّاسُ النَّارَ ثُمَّ يَصْدُرُونَ بِأَعْمَالِهِمْ فَأَوَّلُهُمْ كَلَمْعِ الْبَرْقِ ثُمَّ كَمَرِّ الرِّيحِ ثُمَّ كَحُضْرِ الْفَرَسِ ثُمَّ كَالرَّاكِبِ ثُمَّ كَشَدِّ الرِّحَالِ ثُمَّ كَمَشْيِهِمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) narrated from the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) regarding: 'There is none of you but will pass over it (Hell); it was a decree of your Lord, an absolute decree' (Maryam: 71). He stated: 'People will pass over the Fire, then they will be released from it according to their deeds. The first of them will pass like a flash of lightning, then like the passing of wind, then like the galloping of a horse, then like a rider, then like a man running fast, then like one walking.'
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے 'تم میں سے کوئی نہیں مگر وہ اس (جہنم) پر وارد ہوگا، یہ تمہارے رب کا حتمی فیصلہ ہے' (مریم: 71) کے بارے میں ارشاد فرمایا: 'لوگ آگ پر وارد ہوں گے پھر اپنے اعمال کے مطابق نکل جائیں گے۔ ان میں سے پہلے بجلی کی چمک کی طرح گزریں گے، پھر ہوا کے گزرنے کی طرح، پھر گھوڑے کی دوڑ کی طرح، پھر سوار کی طرح، پھر تیز دوڑنے والے کی طرح، پھر چلنے والے کی طرح۔'
