عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ ثنا إِسْحَاقُ أَنْبَأَ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَ الثَّوْرِيُّ عَنْ طَلْحَةَ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ ﷻ {أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا نَأْتِي الْأَرْضَ نَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا} [الرعد 41] قَالَ مَوْتُ عُلَمَائِهَا وَفُقَهَائِهَا
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated regarding the saying of Allah, Exalted is He: 'Have they not seen that We come to the land, diminishing it from its borders?' (al-Ra'd: 41). He said: The death of its scholars and jurists.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے اللہ تعالیٰ کے فرمان 'کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم زمین کو اس کے اطراف سے گھٹاتے جا رہے ہیں' (الرعد: 41) کے بارے میں فرمایا: اس کے علماء اور فقہاء کی موت۔
