عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ السَّلَامِ ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَنْبَأَ النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ثنا عُيَيْنَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْغَطَفَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبِيَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ لَا تَبْغِ وَلَا تَكُنْ بَاغِيًا فَإِنَّ اللَّهَ يَقُولُ {إِنَّمَا بَغْيُكُمْ عَلَى أَنْفُسِكُمْ} [يونس 23]
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Bakrah (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "Do not commit aggression and do not be an aggressor, for indeed Allah says: 'Your aggression is only against yourselves' (Yunus: 23)."
اردو ترجمہ
حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ظلم نہ کرو اور ظالم نہ بنو، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: 'تمہارا ظلم تمہاری اپنی جانوں پر ہی ہے' (یونس: 23)۔
