عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ثنا عَاصِمُ بْنُ أَبِي النَّجُودِ وَأَخْبَرَنِي الشَّيْخُ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ أَنْبَأَ إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ثنا عَاصِمٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ خَطَّ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ ﷺ خَطًّا ثُمَّ خَطَّ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ خُطُوطًا ثُمَّ قَالَ هَذَا سَبِيلُ اللَّهِ وَهَذِهِ السُّبُلُ عَلَى كُلِّ سَبِيلٍ مِنْهَا شَيْطَانٌ يَدْعُو إِلَيْهِ {وَأَنَّ هَذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ وَلَا تَتَّبِعُوا السُّبُلَ فَتَفَرَّقَ بِك��مْ عَنْ سَبِيلِهِ} [الأنعام 153] «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخْرِجَاهُ» وَشَاهِدُهُ لَفْظًا وَاحِدًا حَدِيثُ الشَّعْبِيِّ عَنْ جَابِرٍ مِنْ وَجْهٍ غَيْرِ مُعْتَمِدٍ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah (ibn Mas'ud) (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) drew a line for us, then drew lines to its right and left, and then stated: This is the path of Allah, and these are the other paths — on each of them is a devil calling to it. {And this is My straight path, so follow it; and do not follow other paths, for they will separate you from His path} [al-An'am 153]. This hadith has an authentic chain of narration, though they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے لیے ایک لکیر کھینچی، پھر اس کے دائیں اور بائیں لکیریں کھینچیں، پھر ارشاد فرمایا: یہ اللہ کا راستہ ہے اور یہ (دوسرے) راستے ہیں — ان میں سے ہر راستے پر ایک شیطان ہے جو اس کی طرف بلاتا ہے۔ {اور بے شک یہ میرا سیدھا راستہ ہے تو اس پر چلو اور دوسرے راستوں پر نہ چلو کہ وہ تمہیں اس کے راستے سے الگ کر دیں گے} [الانعام 153]۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
