عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيٍّ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْحَافِظُ أَنْبَأَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ ثنا أَزْهَرُ بْنُ مَرْوَانَ ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرٍو عَنِ الْحُسَيْنِ عَنْ أُمِّهِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَرَأَ {إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ} [الكوثر 1] «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ» بل عمرو هو ابن عبيد واه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Umm Salamah (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) recited: 'Indeed, We have given you Al-Kawthar' (Al-Kawthar: 1). This hadith has a sound chain of narration and they (Bukhari and Muslim) did not report it.
اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تلاوت فرمائی: بے شک ہم نے آپ کو کوثر عطا فرمائی (الکوثر: ۱)۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے اور بخاری و مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔
