عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الْهِلَالِيُّ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْوَلِيدِ الْعَدَنِيُّ ثنا سُفْيَانُ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَجُلٌ أَعْتِقُ عَنِ ابْنِي يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ «نَعَمْ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ الشَّيْخَيْنِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat A'isha (may Allah be well pleased with her) narrated that a man submitted: 'O Messenger of Allah, shall I free a slave on behalf of my son?' He stated: 'Yes.' This hadith is authentic according to the conditions of both Shaykhs, though they did not record it.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کیا میں اپنے بیٹے کی طرف سے غلام آزاد کروں؟ ارشاد فرمایا: ہاں۔ یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے نقل نہیں کیا۔
