عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ الْحَرْبِيُّ ثنا عَفَّانُ ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ طُفَيْلِ بْنِ سَخْبَرَةَ الْمَدَنِيُّ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ «أَعْظَمُ النِّسَاءِ بَرَكَةً أَيْسَرُهُنَّ صَدَاقًا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط مسلم
انگریزی ترجمہ
Umm al-Mu'minin Hadrat A'isha (may Allah be well pleased with her) narrated that the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'The most blessed of women is the one whose mahr is the easiest.' This hadith is authentic according to the condition of Muslim, though the two Shaykhs did not record it.
اردو ترجمہ
اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے زیادہ بابرکت عورت وہ ہے جس کا مہر سب سے آسان ہو۔ یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
