عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزَّاهِدُ ثنا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ثنا يُونُسُ بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى سَمِعَ النَّبِيَّ ﷺ يَقُولُ «تُسْتَأْمَرُ الْيَتِيمَةُ فِي نَفْسِهَا فَإِنْ سَكَتَتْ فَهُوَ رِضَاهَا وَإِنْ كَرِهَتْ فَلَا كُرْهَ عَلَيْهَا»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) heard the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say: 'The orphan girl shall be consulted regarding herself. If she remains silent, that is her consent; and if she refuses, then she shall not be compelled.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: یتیم لڑکی سے اس کے بارے میں مشورہ لیا جائے۔ اگر وہ خاموش رہے تو یہ اس کی رضامندی ہے اور اگر وہ انکار کرے تو اس پر جبر نہ کیا جائے۔
