عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ الْهَاشِمِيُّ ثنا سَيَّارُ بْنُ حَاتِمٍ ثنا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «حُبِّبَ إِلَيَّ النِّسَاءُ وَالطِّيبُ وَجُعِلَتْ قُرَّةُ عَيْنِي فِي الصَّلَاةِ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط مسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Women and perfume have been made beloved to me, and the coolness of my eyes has been placed in prayer.' This hadith is authentic according to the condition of Muslim, though neither [al-Bukhari nor Muslim] recorded it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے عورتیں اور خوشبو محبوب بنائی گئیں اور میری آنکھوں کی ٹھنڈک نماز میں رکھی گئی۔ یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
