عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ الْعَدْلُ ثنا أَبُو الْمُثَنَّى وَمُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ قَالَا ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْمُبَارَكِ الْعَيْشِيُّ ثنا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ ثنا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ عَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ «جَعَلَ فِدَاءَ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّةِ يَوْمَ بَدْرٍ أَرْبَعَ مِائَةٍ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِهِمَا وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط البخاري ومسلم
انگریزی ترجمہ
It is narrated from Hadrat Ali al-Murtada (may Allah ennoble his countenance) that he separated a slave-girl from her child, and the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade him from doing so and annulled the sale. This is according to the conditions of al-Bukhari and Muslim.
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی اور اس کے بچے کو الگ کر دیا تو نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اس سے منع فرمایا اور بیع فسخ کر دی۔ یہ بخاری و مسلم کی شرط پر ہے۔
