راویfrom Hadrat Anas ibn Malik, he said
عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ إِسْمَاعِيلَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ ثنا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ هَاشِمٍ ثنا عُثْمَانُ بْنُ سَعْدٍ الْكَاتِبُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ النَّبِي ﷺ «لَا يَنْزِلُ مَنْزِلًا إِلَّا وَدَّعَهُ بِرَكْعَتَيْنِ»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him), he said: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) never stayed at a resting place except that he bade it farewell with two units of prayer.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب بھی کسی منزل پر ٹھہرتے تو اس سے دو رکعت نماز پڑھ کر رخصت ہوتے۔
