عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى الْعَدْلُ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ أَنْبَأَ يَحْيَى بْنُ الْمُغِيرَةِ السَّعْدِيُّ ثنا جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ بِنَاقَةٍ مَخْطُومَةٍ فَقَالَ هَذِهِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَكَ بِهَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ سَبْعُ مِائَةٍ كُلُّهَا مَخْطُومَةٌ»
انگریزی ترجمہ
Narrated from Hadrat Abu Mas'ud (may Allah be well pleased with him), he said: A man came with a haltered she-camel and submitted: 'This is in the cause of Allah.' The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'For you on the Day of Resurrection shall be seven hundred she-camels, all of them haltered.'
اردو ترجمہ
حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: ایک شخص نکیل ڈالی ہوئی اونٹنی لے کر آیا اور عرض کیا: یہ اللہ کی راہ میں ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'تمہیں قیامت کے دن سات سو اونٹنیاں ملیں گی، سب نکیل والی۔'
