عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَنْبَرِيُّ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ ثنا يَحْيَى بْنُ الْمُغِيرَةِ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ كَانَتِ «الْهُدْنَةُ بَيْنَ النَّبِيِّ ﷺ وَبَيْنَ أَهْلِ مَكَّةَ بِالْحُدَيْبِيَةِ أَرْبَعَ سِنِينَ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ بل ضعيف فإن عاصما ضعفوه وهو أخو عبيد الله بن عمر
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated that the truce between the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and the people of Makkah at Hudaybiya was for four years. This hadith has a sound chain of narration, though they did not record it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور اہل مکہ کے درمیان حدیبیہ میں صلح چار سال کے لیے تھی۔ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے مگر اُنہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔
