عربی (اصل)
فَحَدَّثْنَاهُ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَفِيدُ ثنا مُوسَى بْنُ زَكَرِيَّا التُّسْتَرِيُّ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الرَّوَّاسُ ثنا كُرَيْدٌ أَبُو يَحْيَى ثنا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا يُغْلَقُ الرَّهْنُ لَكَ غُنْمُهُ وَعَلَيْكَ غُرْمُهُ» قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ «لَا يُغْلَقُ الرَّهْنُ لَكَ غُنْمُهُ وَعَلَيْكَ غُرْمُهُ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'A pledge shall not be forfeited; its profit is yours and its loss is upon you.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «رہن ضبط نہیں کیا جائے گا، تمہارے لیے اُس کا نفع ہے اور تم پر اُس کا نقصان ہے۔»
