عربی (اصل)
أَخْبَرَنِي أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ثنا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَنَسٍ الْقُرَشِيُّ ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ أَنْبَأَ حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ أَنْبَأَ مَالِكُ بْنُ الْخَيْرِ الزَّبَادِيُّ أَنَّ مَالِكَ بْنَ سَعْدٍ التُّجِيبِيَّ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ يَقُولُ أَتَانِي جِبْرِيلُ فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ إِنَّ اللَّهَ لَعَنَ الْخَمْرَ وَعَاصِرَهَا وَمُعْتَصِرَهَا وَشَارِبَهَا وَحَامِلَهَا وَالْمَحْمُولَةَ إِلَيْهِ وَبَايِعَهَا وَسَاقِيَهَا وَمُسْقِيَهَا «هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ» وَشَاهِدُهُ حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُصحيح
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stating: 'Jibril (upon him be peace) came to me and said: O Muhammad, indeed Allah has cursed wine and its presser and the one who has it pressed, its drinker, its carrier and the one to whom it is carried, its seller, its server and the one who has it served.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: «میرے پاس جبریل (علیہ السلام) آئے اور فرمایا: اے محمد! بے شک اللہ تعالیٰ نے شراب پر لعنت فرمائی ہے اور اُس کے نچوڑنے والے پر اور نچڑوانے والے پر، اُس کے پینے والے پر، اُس کے اُٹھانے والے پر اور جس کی طرف لے جائی جائے اُس پر، اُس کے بیچنے والے پر، اُس کے پلانے والے پر اور پلوانے والے پر۔»
