عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ وَعَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذَ الْعَدْلُ قَالَا أَنْبَأَ بِشْرُ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ ﷺ بِرَجُلٍ يَبِيعُ طَعَامًا فَأَعْجَبَهُ فَأَدْخَلَ يَدَهُ فِيهِ فَإِذَا هُوَ بِطَعَامٍ مَبْلُولٍ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ «لَيْسَ مِنَّا مَنْ غَشَّنَا» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ هَكَذَا وَقَدْ رَوَاهُ مُحَمَّدٌ وَإِسْمَاعِيلُ ابْنَا جَعْفَرِ بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنِ الْعَلَاءِرواه مسلم بلفظ آخر
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayrah (may Allah be well pleased with him) narrated: The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) passed by a man who was selling food. It appeared good to him, so he put his hand inside it and found it to be wet food (underneath). The Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) then stated: "He who cheats us is not from us."
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے: محبوب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ایک شخص کے پاس سے گزرے جو غلہ بیچ رہا تھا۔ آپ کو وہ اچھا لگا تو آپ نے اپنا دستِ مبارک اس میں ڈالا تو وہ (نیچے سے) گیلا نکلا۔ محبوب نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جو ہم سے دھوکا کرے وہ ہم میں سے نہیں۔"
